خلافت ارضی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زمین کی بادشاہت۔ "اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو خلافتِ ارضی کی بشارت دی"      ( ١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ٨٤٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'خلافت' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'ارض' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب 'خلافتِ ارضی' بنا۔ اردو میں اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء کو "خطوط محمد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زمین کی بادشاہت۔ "اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو خلافتِ ارضی کی بشارت دی"      ( ١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ٨٤٣ )

جنس: مؤنث